1 2 3 4 5 6
Breaking News
The Commissionerate of Mines Labour Welfare advertised Welfare Scheme for the year 2022-23. This scheme also includes two Diploma programs for mine labour childrens. Deadline of applications is 31.10.2022.

Commissionerate of Mines Labour Welfare
Govt of Khyber Pakhtunkhwa

Welfare & Schemes
Mines Labour Registration
مائنز لیبر رجسٹریشن
  • مائن لیبر رجسٹریشن 2021 میں شروع کیا گیا ہے۔
  • مائن لیبر رجسٹریشن اپنی نوعیت کی پہلی رجسٹریشن جوکہ ملکی سطح پرکسی سرکاری ادارے نے متعارف کرایا گیا ہے۔
  • اس رجسٹریشن کا مقصد مائن مزدوروں کا ڈیٹا اکھٹا کرنا اوران کی جھانچ پڑتال کرنا اور ساتھ ساتھ مختلف سکیموں کے لئے لایہ عمل طے کرنا ہے۔
  • اس رجسٹریشن کے عمل کے بعد اپ کمشنریٹ اف مائنزکے کسی بھی سکیم کے لئے اہل ہونگے۔
  • اس رجسٹریشن کی کوئی فیس نہیں ہے۔
Apply درخواست دیں
Scholarship to the children of Mine Labours
مائن لیبرز کے بچوں کو اسکالرشپ
  • Mines Labour Children Amongst TOP 50 Position Holders in various Boards
    مختلف بورڈز میں ٹاپ 50 پوزیشن حاصل کرنے والے مائنز لیبر بچوں کے لیے اسکالرشپ
  • Special Children of Mine Labours studying in Special Education Insututions
    مائنز لیبر کے خصوصی بچوں کے لیے اسکالرشپ جو اسپیشل ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز میں پڑھ رہے ہیں۔
  • Mines Labour children Studying in Govt Professional Insitutues (Medical & Engineering)
    سرکاری پیشہ ورانہ اداروں (میڈیکل اینڈ انجینئرنگ) میں تعلیم حاصل کرنے والے مائنز مزدور بچوں کے لیے اسکالرشپ
  • Stipend to Trainee mine labours
    معاوضہ برائے ٹرینی کان کن
  • Apply درخواست دیں
Labour Pulmonary Diseases Grant
سینے کے امراض کی گرانٹ
  • خیبرپختونخوا میں کان میں کام کے دوران پھیپھڑوں کی بیماری میں مبتلا ہونے والوں کے لیے مائن لیبر گرانٹ
  • Apply درخواست دیں
Permanent Disabled Labour Grant
مستقل معذور لیبر گرانٹ
  • خیبرپختونخوا میں کان میں کام کے دوران کان میں حادثے کا شکار ہونے والوں کے لیے مائن لیبر گرانٹ
Apply درخواست دیں

SKILL DEVELOPMENT PROGRAM

Diploma programs for the children of mines labours has been started to add skillful persons in the mining industry.

کان کنی کی صنعت میں ہنرمند افراد کو شامل کرنے کے لیے کان کنی مزدوروں کے بچوں کے لیے ڈپلومہ پروگرام شروع کیے گئے ہیں۔

(a).Diploma in Gems & Gemology جواہرات اور جیمولوجی میں ڈپلومہ

Apply درخواست دیں

(b).Diploma in Lapidary قیمتی پتھروں کی تراش خراش میں ڈپلومہ

Apply درخواست دیں