کان کن مزدوروں کے بچوں کیلئیے کلاس اول تا ماسٹر کے تعلیمی وظائف
قان کن مزدوروں کے وہ بچے جو کسی سرکاری ادارے میں ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس یا انجینرنگ میں زیر تعلیم ہوں
کان کن مزدوروں کے وہ بچے جو کسی بھی بورڈ آف انٹر میدیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن سے پچھلے سال 22-2021 میں پہلے پچاس (Top 50) میں پوزیشن ہولڈر ہوں
کان کن مزدوروں کے وہ معزور بچے جو خصوصی بچوں کے تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم ہوں